بالی ووڈ مجھ سے خطرہ محسوس کرتا ہے :رندیپ ہودا

بالی ووڈ مجھ سے خطرہ  محسوس کرتا ہے :رندیپ ہودا

ممبئی (شوبز ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے ہندی فلم انڈسٹری کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ مجھ سے خطرہ محسوس کرتا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جب میں نے فلم ایکسٹریکشن میں کام کیا، تو عام لوگوں نے میری اداکاری کو بہت سراہا، خاص طور پر ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں۔ انہوں نے مزید کہا، ‘ہالی ووڈ کی چھوٹی سی فلم میں کسی کا معمولی کردار بھی ہو تو پوری مہم چلتی ہے ، لوگ مبارکباد دیتے ہیں لیکن میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں