کامیڈی فلم ’’کھچڑی 3‘‘ کا اعلان، 2027 میں ریلیز ہوگی

کامیڈی فلم ’’کھچڑی 3‘‘ کا  اعلان، 2027 میں ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبزڈیسک) معروف بالی ووڈ پروڈیوسر جمن داس مجیتھیا نے مشہور مزاحیہ فلم سیریز ‘کھچڑی’ کے تیسرے حصے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جو 2027 میں ریلیز ہوگی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جمن داس نے بتایا کہ ‘کھچڑی’ کا آغاز 2002 میں ایک ٹی وی شو کے طور پر ہوا تھا، جس نے اپنی انوکھے مزاح اور دلچسپ کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دل جیت لیے۔ اب 25 سال مکمل ہونے پر، اس فرنچائز کا تیسرا حصہ 2027 میں پیش کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں