فلم ‘تیرے نام’ میں ہیئر سٹائل سابق بھارتی صدر سے متاثر ہو کر اپنایا: سلمان خان

فلم ‘تیرے نام’ میں ہیئر سٹائل سابق بھارتی صدر سے متاثر ہو کر اپنایا: سلمان خان

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے دی گریٹ انڈین کپل شو کی پہلی قسط میں بتایا کہ یہ جو فلم ‘تیرے نام’ کا لک ہے۔۔

 ، وہ دراصل سابق بھارتی صدر عبدالکلام صاحب سے متاثر ہو کر اپنایا تھا اور اس دوران میرے خیال میں راہول رائے کا بھی یہی ہیئر سٹائل تھا، میں نے سوچا کہ جو چھوٹے شہر کا ہیرو ہوتا ہے اس کے ہمیشہ لمبے بال ہوتے ہیں، پرانے دور کے سب ہیروز کے لمبے بال ہوتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں