سابق کورین گلوکار تائل کو اجتماعی زیادتی کے جرم میں ساڑھے 3سال قید

سابق کورین گلوکار تائل کو اجتماعی زیادتی  کے جرم میں ساڑھے 3سال قید

لاہور(شوبز ڈیسک)سابق کورین گلوکار تائل کو اجتماعی زیادتی کے جرم میں ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

سیئول کی ضلعی عدالت نے ایک چینی سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے جرم میں سزا سنائی ۔ 31 سالہ گلوکار کو عدالت میں دو دیگر شریک مجرموں کے ساتھ سزا سنائی گئی، تینوں نے متاثرہ خاتون سے سیئول کے علاقے اِتاوون کے بار میں ملاقات کی، تینوں نشے میں چور خاتون کو ٹیکسی پر گھر لے گئے ، جہاں انہوں نے خاتون کو اس حالت میں زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ بے ہوش اور مزاحمت سے قاصر تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں