ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گے

ہمایوں سعید 27جولائی کو  اپنی سالگرہ منائیں گے

لاہور( شوبزڈیسک )نامور اداکار ہمایوں سعید27جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گے ۔ ہمایوں سعید نے ماڈلنگ اور اداکاری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا منوایا۔

`ہمایوں سعید پاکستانی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے ہمسایہ ملک میں بھی کام کیا ۔ہمایوں سعید اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...