برطانوی کامیڈین رسل برانڈ جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار

برطانوی کامیڈین رسل برانڈ جنسی  زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار

لندن (شوبز ڈیسک)برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ کو لندن کی عدالت نے 20 سال سے زائد عرصہ قبل پیش آنے والے واقعات سے متعلق جنسی زیادتی کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا۔

جیوری نے رسل برانڈ کو چار خواتین سے متعلق جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار قرار دیا۔عدالت نے دو زیادتی کے الزامات اور جنسی حملے کی کوشش کے ایک الزام میں انہیں بری کردیا۔ جیوری میں 8 مرد اور 4 خواتین شامل تھیں، جنہوں نے دو روز تک 8 گھنٹے سے زائد غور و خوض کے بعد فیصلہ سنایا۔ رسل برانڈ کو پیر کے روز سزا سنائی جائے گی اور انہیں قید کی سزا ملے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...