انیل کپور نے پہاڑوں پر اپنا دفتر دکھا دیا، چھت لگنے کا انتظار

انیل کپور نے پہاڑوں پر اپنا  دفتر دکھا دیا، چھت لگنے کا انتظار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے اپنے مداحوں کو ایک ایسے دفتر کی جھلک دکھائی ہے جہاں نہ چار دیواری ہے اور نہ ہی چھت، بلکہ چاروں طرف بلند و بالا پہاڑ، دلکش قدرتی مناظر اور کھلی فضا ہے ۔

69 سالہ انیل کپور نے تصاویر میں لکڑی کی میز پر بیٹھے ہوئے دکھائی دئیے ، جس کے پس منظر میں پہاڑوں کا خوبصورت منظر نظر آرہا ہے ۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ مزاحیہ انداز میں لکھا کہ وہ دوبارہ دفتر پہنچ گئے ہیں، تاہم اب بھی اس انتظار میں ہیں کہ کوئی اس پر چھت بھی ڈال دے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...