بھارتی گلوکارہ ریبل لائیوپرفارمنس کے دوران ڈرون حملہ سے زخمی

بھارتی گلوکارہ ریبل لائیوپرفارمنس  کے دوران ڈرون حملہ سے زخمی

گوہاٹی (شوبز ڈیسک)بھار ت کے شہر گوہاٹی کے ہاٹی سیلا میں شو کے دوران لائیو پرفارمنس دیتے ہوئے ریپر و گلوکارہ ڈائفی لامارے المعروف ریبل ڈرون لگنے سے زخمی ہوگئیں، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اس حادثے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

ریبل سٹیج پر رقص کرتے ہوئے اپنا مقبول گانا رن ڈاؤن دی سٹی گا رہی تھیں کہ ایک ڈرون بے قابو ہو کر ان کے چہرے پر آ لگا۔اچانک ہونیوالے اس تصادم سے گلوکارہ شدید چونک گئیں، پرفارمنس روک دی اور چند لمحوں بعد کچھ کہے بغیر سٹیج سے چلی گئیں ،اس حوالے سے انہوں نے کوئی باضابطہ بیان نہیں دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...