خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ،ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خطاب کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا ذکر بھی کیا
سانگلا ہل (نمائندہ دنیا)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خطاب کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا ذکر بھی کیا اور کہا الیکشن کے بعد سانگلا ہل سے بھی موٹر وے گزریگی،اس موقع پر انہوں نے یہ شعر بھی سنایا ’’خون دل دے کے نکھارینگے رخ برگ گلاب ،ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ‘‘۔