وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے تحفہ ملنے والی قیمتی گھڑی خزانے میں جمع کرادی
وزیراعظم عمران خان نے حب الوطنی کی نئی مثال قائم کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے تحفے میں ملنے والی انتہائی قیمتی گھڑی قومی خزانے میں جمع کر ا دی ہے ،سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کو 1کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کی ''شوپارڈ'' کمپنی کی گھڑی تحفے میں دی جو وزیراعظم قانون کے مطابق 10 فیصد ادا کر کے اپنے پاس رکھ سکتے تھے مگر انہوں نے اسے قومی خزانے میں جمع کر ا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ گھڑی جمع