افریقی ممالک میں کورونا کے علاج کیلئے جڑی بوٹیوں سے بنی دوا کا چرچہ

افریقی ممالک میں کورونا کے علاج  کیلئے جڑی بوٹیوں سے بنی دوا کا چرچہ

افریقی ممالک میں آرٹیمیسیا نامی پودے سے کشیدشدہ دوا نے کورونا کے علاج کے حوالے سے خطے میں دھوم مچا دی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(بی بی سی )ہربل ٹانک کوکووِڈ اینڈ گینگس کا نام دیا گیاہے ۔اس ہربل ٹانک کو مڈغاسکر کے صدر نے کورونا کا ممکنہ علاج قرار دیا ہے ۔ کانگو کے صدر نے بھی وعدہ کیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤ کے لیے اس ہربل ٹانک کو مڈغاسکر سے درآمد کریں گے ۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اب تک کورونا کی کوئی تصدیق شدہ دوا سامنے نہیں آ سکی ،لوگ خود سے تجویز کردہ ادویات کے استعمال سے گریز کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں