حنا ربانی کھر کے والد ملک غلام نور ربانی انتقال کر گئے

 حنا ربانی کھر کے والد ملک  غلام نور ربانی انتقال کر گئے

ملتان ، مظفرگڑھ، لاہور ( خبر نگار خصوصی ،نیوز ایجنسیاں ، سیاسی رپورٹر سے )سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ایم این اے محمد رضا کھر کے والد سابق ایم این اے ملک ربانی کھرانتقال کر گئے ۔

ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ سنانواں میں ادا کی گئی اور انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بھی شرکت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں