راشد نصراللہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے معاون خصوصی مقرر

راشد نصراللہ وزیراعلیٰ مریم نواز  کے معاون خصوصی مقرر

لاہور (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا جبکہ اس ضمن میں چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راشد نصراللہ کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا جبکہ اس ضمن میں چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں