بی اے ، ایم اے ، ایم ایس سی پروگرامز بند ہو چکے ، ایچ ا ی سی

 بی اے ، ایم اے ، ایم ایس سی پروگرامز بند ہو چکے ، ایچ ا ی سی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ہائیر ایجو کیشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر طلبا و والدین کو متنبہ کیا ہے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بی اے ، بی ایس سی اور ایم اے ، ایم ایس سی ڈگری پروگرامز ختم کئے جا چکے ہیں لہذٰا مذکورہ پروگرامز میں داخلے ہر گز نہ لئے جائیں۔

کمیشن کی جانب سے جاری پیرنٹ اینڈ سٹو ڈنٹ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان پرو گرامز میں دو ہزار بائیس تک تو سیع کی گئی تھی ، اس کے بعد بھی چند تعلیمی اداروں نے مذکورہ پروگرامز میں داخلے فراہم کئے ، کمیشن ان کی ڈگریوں کی تصدیق ہر گز نہیں کرے گا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں