انٹربینک میں ڈالر11پیسے مہنگا،سونا500روپے سستا

انٹربینک میں ڈالر11پیسے  مہنگا،سونا500روپے سستا

کراچی(بزنس رپورٹر،آن لائن)انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا ،ادھر ایک تولہ سونا 500روپے سستاہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر11پیسے کے اضافے سے 278.41 روپے پرجاپہنچا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280روپے پر مستحکم رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں