سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا افسر ڈیپوٹیشن پر بی آئی ایس پی میں تعینات

سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا افسر  ڈیپوٹیشن پر بی آئی ایس پی میں تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) وفاقی حکومت نے سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسر کو ڈیپوٹیشن پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 17 کے لیکچرر کو تین سالہ ڈیپوٹیشن پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں