وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال جائزہ لیا جائے گا ۔

 ذرائع کے مطابق اجلاس میں فوجی عدالتوں سے سانحہ نو مئی کے مجرموں کو سزاؤں پر عالمی ردعمل پر بھی غور ہوگا ۔ کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں