ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن کا استعفیٰ منظور
اسلام آباد(آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے سپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی،موہن نے اپنے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔