کرپشن کیس، سماعت نہ ہوسکی

کرپشن کیس، سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف پنڈدادنخان روڈ پروجیکٹ میں کرپشن کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔

گزشتہ روزفواد چودھری اور انکے وکیل بھی عدالت پیش نہ ہوئے، فاضل عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت24 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں