کیپٹن (ر)شعیب سی ای او پیڈمک تعینات

کیپٹن (ر)شعیب سی ای او  پیڈمک تعینات

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے گریڈ 18کے افسر کیپٹن (ر)شعیب علی کو ڈیپوٹیشن پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی(پیڈمک)تعینات کر دیا۔

پنجاب حکومت نے گریڈ 18کے افسر کیپٹن (ر)شعیب علی کو ڈیپوٹیشن پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی(پیڈمک)تعینات کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں