ای او بی آئی : پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری

ای او بی آئی : پنشن میں  15فیصد اضافے کی منظوری

لاہور(خبر نگار)ای او بی آئی بورڈ آف ٹرسٹیز نے 3سال بعد6لاکھ پنشنزز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پنشن 10ہزار سے بڑھ کر11ہزار500روپے ہوگئی ،آخری بار 2022میں پنشن بڑھائی گئی تھی ۔ای اوبی آئی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس گزشتہ روز لاہور میں ہوا ،ورکرزیونین نے پنشن میں اضافے کواچھی خبر قراردے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں