مصدق احمد خان چیئرمین تمباکو بورڈ علی طاہر سیکرٹری وفاقی محتسب تعینات

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)وفاقی حکومت نے گریڈ22میں ترقی پانے والے دو افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کرد ئیے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ22 کے افسر مصدق احمدخان کو چیئرمین پاکستان تمباکوبورڈ اور علی طاہر کو سیکرٹری وفاقی محتسب تعینات کیاگیاہے ۔