محکمہ لائیو سٹاک،32افسروں کی گریڈ19اور 20میں ترقی

محکمہ لائیو سٹاک،32افسروں  کی گریڈ19اور 20میں ترقی

لاہور(اے پی پی)محکمہ لائیو سٹاک کے دوافسروں کو گریڈ 19سے 20اور 30کو گریڈ 18سے 19میں ترقی دیدی گئی۔ہفتہ کومحکمہ ترجمان کے مطابق گریڈ 20میں ترقی پانے والے افسروں میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن ڈاکٹر کنورنعیم اور ڈائریکٹر بہاولپور ڈاکٹر رضوانہ اکرم شامل ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اینیمل ہیلتھ کیڈر میں گریڈ 18سے 19میں ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر راحت منیر، ڈاکٹر شاہد ندیم ، ڈاکٹر ظفر عباس ، ڈاکٹر محسن ،ڈاکٹر عمارہ سحر، ڈاکٹر گلزار ، ڈاکٹر قاری اجمل، ڈاکٹر اظہر اقبال، ڈاکٹر رشہ، ڈاکٹر شفاقت ، ڈاکٹر محتسم نواز ،ڈاکٹر رضوان سمی، ڈاکٹر وقار اسلم، ڈاکٹر عطا سبحانی، ڈاکٹر عاطف حسیب،ڈاکٹرعبدالباسط،ڈاکٹر کامران ،ڈاکٹر اعجاز ،ڈاکٹر عمران ،ڈاکٹر امتیاز ،ڈاکٹر عاطف تارڑ،ڈاکٹر عامر قریشی،ڈاکٹرحسن فاروق اور ڈاکٹر حنا ظفر شامل ہیں جبکہ پروڈکشن کیڈر سے ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر زبیر منیر، ڈاکٹر ظہور ، ڈاکٹر شکیل اور ڈاکٹر طارق شامل ہیں۔سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب عطیل نے ترقی پانے والوں کو مبارکباد دیتے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مزید محنت اور لگن سے کام کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں