عید پر گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

عید پر گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالفطر پر گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر پر تینوں دن گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری رہے گی۔ایس ایس جی حکام کے مطابق صارفین کو چاند رات سے عید کے تیسرے دن تک گیس کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں