بلاول کی ذوالفقار علی بھٹو کے مزارپرحاضری، فاتحہ خوانی

بلاول کی ذوالفقار علی بھٹو کے  مزارپرحاضری، فاتحہ خوانی

لاڑکانہ (دنیا نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر آمد، بلاول بھٹو نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انہوں نے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے ۔بلاول بھٹو نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو اور بیگم امیر بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی۔ انہوں نے شہدائے جمہوریت کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں