شہبا زشریف 11اورنوازشریف 12اپریل کو لندن جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف 11جبکہ سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف12 اپریل کو لندن جائیں گے ۔
شہبازشریف 13اپریل کو وطن واپس آجائیں گے جبکہ نواز شریف 2ہفتے لندن میں قیام کرینگے ،اس دوران وہ اوورسیز کنونشن سے خطاب کریں گے اوراپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے ۔