مریدکے :نوجوان کی گھریلو حالات سے تنگ آ کرخودکشی

مریدکے :نوجوان کی گھریلو  حالات سے تنگ آ کرخودکشی

مریدکے (نمائندہ دنیا)نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر زندگی ختم کرلی۔محلہ سلطان پارک گلی نمبر 15 میں ڈیڑھ ماہ قبل کرایہ دار فیملی رہائش پذیر ہوئی۔

 انکے 22سالہ نوجوان بیٹے نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ  آ کر بجلی کے پنکھے سے جھول کر خود کشی کر لی جسے اہل محلہ کے مطابق قریبی چھینیانوالہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں