ایران کا جوابی حملہ، اسرائیلی فوجی ترجمان کو پریس کانفرنس روکنا پڑگئی

ایران کا جوابی حملہ، اسرائیلی فوجی  ترجمان کو پریس کانفرنس روکنا پڑگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے حملوں کے باعث تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کو پریس کانفرنس روکنا پڑگئی۔

 اسرائیل پر ایران کے حملوں کے بعد اسرائیلیوں کو بنکرز میں جانے کے احکامات دے دیے گئے ، اسرائیلی حکام نے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی بھی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں