سانحہ سوات،موسم کی خرابی کی بنا پر ہیلی کاپٹر نہیں لایا گیا : ترجمان وزیر اعلیٰ

سانحہ سوات،موسم کی خرابی کی بنا پر ہیلی کاپٹر نہیں لایا گیا : ترجمان وزیر اعلیٰ

پشاور(آئی این پی)ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل نے سانحہ سوات میں وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر ریسکیو میں استعمال نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہیلی کاپٹر موقع پر لے جاتے تو موسم کی خرابی کی بنا پر لوگوں کو مزید نقصان پہنچتا۔ش

پشاور(آئی این پی ) ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل نے سانحہ سوات میں وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر ریسکیو میں استعمال نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہیلی کاپٹر موقع پر (صفحہ5بقیہ نمبر2)

  لے جاتے تو موسم کی خرابی کی بنا پر لوگوں کو مزید نقصان پہنچتا۔ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دریائے سوات میں 150 کے قریب لوگ پھنسے تھے ، 17 لوگ جہاں پھنسے وہاں ریسکیو ٹیم 8 سے 10منٹ میں پہنچی، 17 میں سے 3 لوگوں کو ریسکیو عملے نے ہی بچایا تھا۔

ترجمان وزیر اعلی ٰ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں