عافیہ کی رہائی میں حکومت روڑے اٹکارہی :سابق سینیٹرمشتاق احمد

عافیہ کی رہائی میں حکومت روڑے اٹکارہی :سابق سینیٹرمشتاق احمد

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )سابق سینیٹر مشتاق احمدنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا عدالت میں ثابت ہو گیا۔

شہباز شریف اور اس کے اتحادی عافیہ صدیقی کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،حکومت نہ صرفعافیہ صدیقی کی رہائی میں روڑے اٹکا رہی ہے بلکہ اس کوشش میں لگی ہے رہائی ممکن نہ ہو سکے ،یہ بد ترین امریکی غلامی ہے اسکی مذمت کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں