اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 27 مریض سامنے آگئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 27 مریض سامنے آگئے

اسلام آباد،پشاور(نیوز رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 27 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق 12دیہی اور 15مریضوں کی تصدیق شہری علاقوں سے ہوئی ہے، رپورٹ کے مطابق کے مختلف سیکٹرز اور یونین کونسلز میں 618 مقامات پر فوگنگ کی گئی جبکہ23819 مقامات کا معائنہ کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں