فضل الرحمن کی بنگلہ دیشی سفارتخانے جاکر قونصلر سے ملاقات خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنگلہ دیش کے سفارتخانے جاکر قونصلر (پولیٹیکل)و چارج ڈی افیئرز مس عشرت جہاں سے ملاقات کی۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنگلہ دیش کے سفارتخانے جاکر قونصلر (پولیٹیکل)و چارج ڈی افیئرز مس عشرت جہاں سے ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمن نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاکے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔