نیا پارلیمانی سال،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 3مارچ کو متوقع،صدر خطاب کرینگے

نیا پارلیمانی سال،پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس 3مارچ  کو متوقع،صدر خطاب کرینگے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نئے پارلیمانی سال کے آغازپرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔

 مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے جس کیساتھ ہی تیسرے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 3 مارچ کو طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں