منی لانڈرنگ کیس :ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس :ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )سپیشل عدالت سینٹرل اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ و غیر قانونی کلینک کے الزامات کے مقدمات میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔

 دوران سماعت فضیلہ عباسی کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہ ہو سکے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر متفرق اور مرکزی درخواستوں پر دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 5مئی تک ملتوی کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں