عمران خان اور بشریٰ بی بی سے آج وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن
راولپنڈی (خبر نگار)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے آج اڈیالہ جیل میں وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے۔۔۔
ملاقات کرنیوالوں کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے پاس جمع کروا دی گئی ہے ، فہرست میں بیرسٹر گوہر ،بابر اعوان ، نیاز اللہ نیازی،جمشید خان، شمسہ کیانی اور نادیہ سیف کے نام شامل ہیں۔ بانی تحریک انصاف اور اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے آئے گی۔