پاکستان سمیت دنیا بھرمیں محنت کشوں کا دن آج منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں محنت  کشوں کا دن آج منایا جائے گا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں محنت کشوں کادن آج منایا جائے گا، شکاگو کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلیاں اور جلوس نکالے، کانفرنسز اورسیمینار منعقد کئے جائیں گے۔

 جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دن سرکاری سطح پر منایا جائیگا اور تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے ۔ رواں سال لیبر ڈے جمعہ کو ہونے کے باعث سرکاری اور نجی ملازمین کو مسلسل تین دن کی چھٹی ملے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں