مانسہرہ، آئل ٹینکر کھائی میں گر نے سے آگ بھڑک اٹھی ، 2افراد جھلس کر جاں بحق

مانسہرہ، آئل ٹینکر کھائی میں گر نے سے آگ بھڑک اٹھی ، 2افراد جھلس کر جاں بحق

مانسہرہ (اے پی پی)مانسہرہ کے علاقے ڈم گلہ میں آئل ٹینکر کھائی میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے دو افراد جھلس کر جاں بحق او ر ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں  نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرآگ پر قابو پا یا، ٹینکر میں سوار تین افراد میں سے ظاہر اﷲ اور ایک نامعلوم شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ گل محمد زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمی کو کنگ عبداﷲ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں