عوام کو مرنے پر مجبور کیا جا رہا
کراچی (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما سردار عبدالرحیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا حکمران مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور اب عوام کو سسکیاں لے لے کر مرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔