ہم وطن کی سلامتی اور بقا کیلئے متحد ہیں

ہم وطن کی سلامتی اور بقا کیلئے متحد ہیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصو ص کی کامیابی تاریخی کارنامہ ہے ، افواج کی فتح یابی نے پاکستان کو دنیا میں سرخرو اور اور بھارت کو رسوا کر دیا۔۔۔

 سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصو ص کی کامیابی تاریخی کارنامہ ہے ، افواج کی فتح یابی نے پاکستان کو دنیا میں سرخرو اور اور بھارت کو رسوا کر دیا ،ہم وطن کی سلامتی اور بقا کیلئے متحد ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں