جنگ سے تیل بحران پیداہوا
شکرگڑھ(آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیرامریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔
شکر گڑھ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا امریکا ایران جنگ نے دنیا میں تیل کا بحران پیدا کر دیا ہے ،کوشش ہے ایران اور امریکا جنگ کا مکمل خاتمہ ہو اور تیل دوبارہ سستا ہوا۔