پیسکو صارفین کیلئے گھر بیٹھے کیو آر کوڈ کے ذریعے بل ادائیگی کی سہولت متعارف

پیسکو صارفین کیلئے گھر بیٹھے کیو آر کوڈ کے ذریعے بل ادائیگی کی سہولت متعارف

پشاور(آئی این پی ) ترجمان پیسکو نے کہا ہے کہ پیسکو صارفین اب گھر بیٹھے کیو آر کوڈ کے ذریعے بجلی کا بل آن لائن ادا کر سکتے ہیں۔

 ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے پیسکو بلوں پر کیو آر کوڈ آویزاں کر دیا گیا ہے ۔ کیوآرکوڈ سکین کرنے سے پہلے بل پر اپنا نام اور پتہ ضرورچیک کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں