شہباز شریف نے کابینہ ارکان سے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی

شہباز شریف نے کابینہ ارکان سے  2 سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی۔

 ذرائع کے مطابق خاص طور پر دوسرے سال کے آخری 3 ماہ سے متعلق رپورٹ مانگی گئی۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ بجٹ کے بعد ممکنہ طور پر نئے چہرے وفاقی کابینہ میں نظرآئیں گے ۔ وزیراعظم وزرا سے فرداً فرداً ان کی وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ لے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں