تحفظ جائیداد ایکٹ کے تحت ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا:چیف جسٹس عالیہ نیلم

 تحفظ جائیداد ایکٹ کے تحت  ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن جلد جاری  ہوگا:چیف جسٹس عالیہ نیلم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں تحفظ جائیداد ایکٹ کے تحت ٹربیونلز فعال نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دئیے کہ ٹربیونلز کیلئے ججزکی نامزدگیاں ہوچکیں، نوٹیفکیشن جلدجاری ہوگا۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں تحفظ جائیداد ایکٹ کے تحت ٹربیونلز فعال نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دئیے کہ ٹربیونلز کیلئے ججزکی نامزدگیاں ہوچکیں، نوٹیفکیشن جلدجاری ہوگا،عدالتی ریمارکس کے بعد درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں