ارشد چائے والا کے پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر متعلقہ اتھارٹیز سے جواب طلب

 ارشد چائے والا کے پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر متعلقہ اتھارٹیز سے جواب طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد چائے والا کا شناختی کارڈ ان بلاک ہونے کے باوجود پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے سے متعلق درخواست میں پاسپورٹ اتھارٹیز سے جواب طلب کر لیا۔۔۔

 جسٹس عمیر مجید ملک نے دو صفحات پر حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہاگیا ہے کہ پاسپورٹ اتھارٹی جواب دے کہ ایک سال سے پاسپورٹ کی تجدید کیوں نہیں ہوئی؟،بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی نے ارشد چائے والا کی طرف سے کیس کی پیروی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...