بلوچستان دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ

بلوچستان دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

بھارت نے پاکستان پر صرف بے بنیاد الزامات لگائے ، آج تک کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا، پاکستان نے ہمیشہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے ثبوت بھارت کو پیش کئے ، بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو بلوچستان میں کیا کر رہا تھا، دہشتگردی پھیلانے اور بلوچستان کا امن تباہ کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہے ،بھارتی وزیر داخلہ کے پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات بے بنیاد اور پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...