2پولیس افسر تبدیل، ڈی آئی جی موٹروے کی خدمات پنجاب کے سپرد

2پولیس افسر تبدیل، ڈی آئی جی  موٹروے کی خدمات پنجاب کے سپرد

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 2پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے جبکہ ایک ڈی آئی جی کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ فرحان تنویر کو آئی جی آفس کلوز کر دیا گیا جبکہ ڈی ایس پی ،ٹریفک ہیڈکوارٹرز لائسنسنگ ملتان قمر رشید کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔ موٹروے پولیس میں تعینات ڈی آئی جی انعام الرحمن ملک کی خدمات پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...