فیملی اور وکلا کی ملاقات کیلئے درخواست
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کیلئے درخواست دائر۔۔۔
والدہ عشرت اظہر اور اہلیہ مریم حماد نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پولیس نے میاں حماد اظہر کو جسمانی ریمانڈ پر گرفتار کر رکھا ہے، آئین کے تحت ملزم کو بنیادی اور آئینی حقوق حاصل ہیں ،استدعا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ، عدالت حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کروانے کا حکم دے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments