طبیعت ناساز ، آرام کا مشورہ

 طبیعت ناساز ، آرام کا مشورہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل طبیعت ناساز ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔

 جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور ڈرپ لگائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈاپور کا چند روز قبل آپریشن ہوا تھا، جس کے بعد انہیں گردن میں تکلیف کی شکایت تھی۔ طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے سابق وزیراعلیٰ کو مکمل آرام کا مشورہ دیا اور انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...