امریکی یونیورسٹی اعزازی ڈگری مل گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کو امریکی انٹرنیشنل تھی ازم یونیورسٹی فلوریڈا کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اعزازی ڈگری کے لیے منتخب ہونا ان کے لیے اعزاز اور باعث مسرت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدا میں والد انہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ، تاہم بعد میں دین کی خدمت کا راستہ اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا عارضی اور دھوکے کا گھر ہے ، اصل کامیابی آخرت کی تیاری میں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments