آفریدی لانگ نہیں گول مارچ کررہے

 آفریدی لانگ نہیں گول مارچ کررہے

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صورتحال پر ہم سب گلے تک بھر چکے ہیں، سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا چاہئے اور اب یہ مزید نہیں چلنے دینا چاہئے ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے سوال ہے کہ اور کتنا انتظار کریں گی، وہاں دہشتگردی کی لہر پھیلی ہے اسکو کوئی دیکھنے کو تیار نہیں، کچھ دنوں سے خیبر پختونخوا میں طوفان بدتمیزی اور تماشہ لگا ہوا ہے ، وزیر اعلٰی صوبے کے چکر لگا کرگول مارچ کر رہا ہے اور کابینہ ناچنے میں مصروف ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...